مخلوقغیر ارضی
مفت کتاب

انسانیت کے لئے اس عالمگیر پیغام کی بے پناہ اہمیت کے پیش؍نظر السیون ایسوسی ایشن کتاب ہر کوکلوبس یا سرخ سیارہ کی شائع کردہ مفت کاپیاں دنیا بھر میں ہر جگہ بھیج رہی ہے۔

مختلف مستند تاریخی حوالوں سے پتہ چلتا ہے کہ خلائی مخلوق مختلف ثقافتوں کے ساتھ رابطے کے ذریعے ہزاروں سالوں سے ہمارے ہاں آ رہی ہے

جن لوگوں نے ان سے رابطہ کیا ہے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دانشمند اور باشعور لوگ ہیں جن کی صلاحیتیں مکمل طور پر تیار ہیں: وہ ایک دوسرے سے ٹیلیفون پر بات چیت کرسکتے ہیں ، وہ پیدا ہوتے ہیں اور اپنی مرضی سے مر تے ہیں ، اور ان کا واحد مذہب زندگی اور دوسروں کے لئے باہمی احترام ہے

خلائی مخلوق نے مہارت سے مادے کی سائنس اور روح کی سائنس کو یکجا کر دیا ہے۔ ستاروں کے درمیان ان کے تفریحی سفر انتہائی جدید ٹیککنالوجی کا نتیجہ ہیں جسے اعلی روحانی معاونت بھی حاصل یے۔

ان کا علم ہمارے پاس ہمارے سیارے پر علم سے بہت برتر ہے جو انسانییت کے بہت سے مسائل مثلا توانائی کا استعمال ، صحت، نقل و حمل ، زراعت، ماحولیاتی مسائل وغیرہ کا حل ہے۔ تاہم ہماری مادہ پرستی کی ضرورت سے زیادہ نشوونما اورہم میں موجود نفسیاتی نقائص جیسا کہ خواہش، غرور، لالچ، طاقت کی لگن، محبت کا فقدان وغیرہ وسیع پیمانے پر اس علم کو پھیلانے کے لئے انہیں براہ راست رابطے سے روکتی ہے کہ کہیں ہم اس کا غلط استعمال نہ کریں۔

اگرچہ اجنبی دنیا کے لوگ بڑے پیمانے پر مداخلت نہیں کر سکتے۔، وہ انفرادی طور پر ان لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں جو سنجید گی سے روحانیت کو پروان چڑھانے کے کام کا آغاز کر رہے ہیں۔

خلا میں بسنے والی مخلوق کی تہذیبوں کو زمین پر جوہری ہتھیاروں کے تجربات اور استعمال اور خلا میں ان کی تنصیب پر گہری تشویش ہے۔

دوسری طرف انسانیت جلد ایک جوہری ہولوکاسٹ کا آغاز کرے گی اور اس کے نتیجے میں ہمارے سیارے پر انتہائی سنگین نتائج کی تبدیلیاں رونما ہوں گی۔ خلا میں بسنے والی مخلوق یہ جانتی ہے اور ان لوگوں کو جنہوں نے وی ۔ایم رابولو کی کتاب ہرکلوبس یا سرخ سیارہ میں واضع اور آسان انداز میں سکھائ گئی روحانی بہتری کے لئے اندرونی تبدیلی پر خلوص دل سے کام کا آغاز کیا ہے۔

اس وقت زمین کے باسی غرور اور تکبر سے بھرے ہوئے ہیں۔ ٹاور آف بابل جس کے ساتھ سائنسدان بیرونی خلا کو فتع کرنے کی کوشش کرتے ہیں، پہلے ہی کھڑا کیا جا چکا ہے۔ خلائی جہاز چاند پر پہنچا اور اب سائنسدان مریخ پر جھپٹنا چاہتے ہیں۔ حقائق اور واقعات کی روشنی میں دوسرے سیاروں سے تعلق رکھنے والے مخلوق کی تہذیب سے تصادم نا گزیر ہے اور ہماری انسانیت کے خود کو بدلنے یا تباہ ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہو گا۔


دوسرے سیاورں پر زندگی

جہاں ہمارے سائنسدان خلاء میں زندگی تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، ایسے لوگ موجود ہیں جو دوسرے سیاروں پر زندگی کے وجود سے پوری طرح باخبر ہیں اور جنہوں نے کچھ انکشافی معلومات لوگوں تک پہنچائی ہیں۔ وی ۔ایم رابولو ان لوگوں میں سے ایک تھے جنہوں نے اپنی کتاب ہرکلوبس یا سرخ سیارہ میں دوسرے جہانوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے اپنے براہ راست یا ذاتی تجربے کے بارے میں بتایا ہے۔

وی ۔ایم رابولو اس کتاب میں لکھتے ہیں:

میرا ماورائے دنیا ( خلائی مخلوق) سے کئی بار رابطہ ہوا ہے اور میں ان حیرت انگیز لوگوں کی گواہی دے سکتا ہوں۔ مجھے ان کی ذہانت، ان کی ثقافت اور فرشتہ نما زندگی کوجسے وہ گزارتے ہیں، بیان کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل سکے۔

انسانی رشتوں کے متعلق بات کرتے ہوئے وہ کہتے ہیں:

وہ ہر فرد کی آزادانہ خواہش کا احترام کرتے ہیں۔ یہ زمین کے باسیوں کی طرح نہیں جو گولیوں اور دھمکیوں کے ذریعے زمین پر کنٹرول رکھنا چاہتے ہیں۔ شمالی امریکہ والے اپنی ریلیز کردہ فلموں اور شائع کردہ رسالوں میں بہت سی غلطیوں سے دوچار ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ وی ۔ایم رابولو ہمیں ان اعلی تہذیب و تمدن کا حیران کن پہلو دکھا رہا ہے جسے کرنے کی دعوت ہے:اس چیز کی عکاسی جو ہم بن سکتے تھے مگر کبھی نہ بن سکے؛ ہماری مشینی زندگی کو ترک کرنے اور ہمیں انسانوں اور تہذیب کی حیثیت سے روحانی طور پر بدلنے کی دعوت۔

اس زمانے کے انسان کو سمجھنا چاہئےکہ دوسری دنیا کے لوگ ہمیں دیکھ رہے ہیں اور آنے والی تباہی سے با خبر ہیں۔ وہ ہمارا ظاہر باطن جانتے ہیں ۔ وہ اپنے جہازوں کے ساتھ مداخلت کریں گے اور ان تمام لوگوں کو بچانےآئیں گے جنہوں نے انسانیت کے ساتھ سچی محبت کا مظاہرہ کیا ہے اور جنہوں نے اپنی روحانی تخلیق؍ نو کے لئے کا م کا آغاز کر دیا ہے۔


الکاونی ایسوسی ایشن

ایک غیر منافع بخش تنظیم ‘ہرکلوبس یا سرخ سیارہ’ کام کی تقسیم اور پھیلاؤ میں ایجنٹر کے شریک کے طور پر مقرر کی گئ ہے۔

مصنف: جیکوئن امورتگی والبیونا ( وی۔ایم رابولو)
ایڈیٹر : اینجل پریٹس

الکوئن ایسوسی ایشن قومی رجسٹری ایسوسی ایشن کے ساتھ وزارت داخلہ ، گروپ 1 ، سیکشن 1 میں نمبر 588698 کے ساتھ رجسٹرڈ ہے ، اور اس کا صدر دفتر برگوس ، پی او باکس 4 ، 09080 برگوس (اسپین) میں ہے۔


مصنف کے بارے میں

وی ۔ ایم۔ رابولو
وی ۔ ایم۔ رابولو

وی ۔ ایم۔ رابولو (2000-1926) پیدا ہوئے۔ 1952 میں ٹولما (کولمبیا) میں انہیں حقیقی علم ملا اور باطنی مشق کی طویل سالوں کے ذریعے بالآخر انہیں غیر معمولی صلاحیتوں کی ترقی ملی جنہوں نے انہیں دنیا بھر میں جانے جانے والے روحانی قائد میں تبدیل کر دیا ۔

مستقبل کے بارے میں جاننے والہ جو ہمارا انتظار کر رہا ہے، انہوں نے ہمیشہ اپنے آپ کو انسانیت کو تعلیم دینے کے لیے فارمولے وقف کیے اپنی روحانی اصلاحیت کو حاصل کرنے کے لیے۔ اس طرح، سن 70سے لیکر، اور ہمیشہ ایک بے غرض اور غیر جانبدار راستہ میں، انہوں نے بین الاقوامی سطح پر لیکچرز، کورسز اور کانگریس وغیرہ کے ذریعے حقیقی حکمت کو تعلیم دینے کا کام شروع کیا ۔

1998 میں انہوں نے ‘ ہرکلوبس یا سرخ سیارہ’ لکھی۔ ان کے براہ راست اور شعور کے تجربے کے مطابق، وی ۔ ایم ۔رابولو ہمیں مختصر دور میں ہمارے سیارے پر ہونے والے خوفناک واقعات کی وضاحت کرتے ہیں اور ہمیں راستہ دکھاتے ہیں کہ کیسے ایک گہری تبدیلی حاصل کرنے کے لئے انسان انسانی عمل کی پیروی کر سکتا ہے۔ آج کل، ان کے کام میں موجود بیانات ایک عظیم قارئین کی طرف سے تسلیم کیے جاتے ہیں جنہوں نے 80 سے زیادہ ممالک میں ان کی تعلیمات سے فائدہ اٹھایا ہے۔

”میں کوئی ڈرانے والا نہیں ہوں بلکہ میں ایک انسان ہوں اور اس کے بارے میں آگاہ کر رہا ہوں جو کچھ ہونے والا ہے۔“

وی ۔ ایم ۔رابولو

وی ۔ ایم ۔رابولو بیدار شعور کے ساتھ ان نایاب لوگوں میں سے ایک تھے۔ ان کی تعلیمات ان اوقات میں بہت ضروری ہیں جب مادہ پرستی اور اقدار کی کمی ایک ایسے معاشرے کے مختلف علامات بن چکے ہیں جو ہر بار زیادہ کھوئے ہوئے ہیں۔

منتر

اس سیکشن میں، آپ وی ۔ ایم ۔رابولو کو تخلیۂ روح کے لیے منترز کا تلفظ کرتے ہوئے سن سکتے ہیں، تاکہ آپ ان کا صحیح تلفظ جان سکیں۔


لر راس – فارااون

FA RA ON

LA RA S


الکاونی ایسوسی ایشن کے ساتھ تعاون کریں

الکاونی ایسوسی ایشن قانونی طور پر ایک غیر منافع بخش قائم تنظیم ہے، جس کے طور پر، اس کی تمام سرگرمیوں کو بغیر کسی قسم کے مالی نفع کے پوری طرح انجام دیا جاتا ہے۔

الکاونی ایسوسی ایشن ،’ہرکلوبس یا سرخ سیارہ’ وی ۔ ایم ۔رابولو کی کتاب کے ناشر ، مسٹر انجیل پرٹس کے لئے ایجنٹ کے شریک کے طور پر کام کرتی ہے لہذا ان کا واحد مقصد بین الاقوامی پھیلاؤ اور اس کتاب کی تقسیم ہے ۔ اس وجہ سے, الکاونی ایسوسی ایشن کے مرکزی سرگرمی کی مفت کاپیاں کسی بھی جگہ پر کسی بھی دلچسپی رکھنے والے شخص کی تفریق کے بغیر ،اپنے آفاقی پیغام اور اس کام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں دنیا بھر میں بھیجنے پر مشتمل ہے ۔

اب تک، تقسیم مہم نے دنیا بھر کے ہزاروں قارئین کو ای میل کے ذریعے ‘ہرکلوبس یا سرخ سیارہ’ کتاب کی مفت کاپی حاصل کرنے کا موقع دیا ہے ۔اور موجودہ درخواستوں کی تعداد روز بہ روز مسلسل بڑھتی جا رہی ہے ۔اس عظیم کامیابی کی وجہ سے، ہم نے خود کو اس تقسیمی مہم کے ساتھ جاری رکھنے کا مقصد قائم کیا ہے۔

براہ مہربانی، ہمیں اس کام کے پھیلاؤ میں درج ذیل پاورپوائنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے اور اسے اپنے دوستوں اور جاننے والوں کے لئے بذریعہ ای میل بھیجنے کی طرف سے مدد کریں ۔

اگر آپ ہمارے ایسوسی ایشن سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ، یا اگر آپ وی ۔ ایم ۔رابولو کی کتاب اور پیغام کے پھیلاؤ کے حوالے سے کتاب کے ناشر کے ساتھ تعاون کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں یا پھر آپ ہمارے ساتھ مضبوط مواصلات اور تعاون کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں، تو آپ مندرجہ ذیل پتے میں سے کسی کو بھی لکھ سکتے ہیں۔

ای میل کے ذریعے:

[email protected]

پوسٹ باکس کے ذریعے:

Asociación Alcione
P.O. Box 4, 09080 Burgos (سپین)


مفت کاپی

آرڈر فارم

ستارے (*) کے ساتھ نشان زدہ ڈیٹا آپ کی درخواست کا نظم کرنے کے لئے ضروری ہے۔ یہ معلومات اکٹھا اور صرف اور خصوصی طور پر کتاب کے آرڈر کو پورا کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں۔

کتاب کے حصول کے لیے آپ کو اپنا صحیح ای میل ایڈریس دینا ہو گا

اپنا آرڈر مکمل کرنے کے لیے اس خانے کو پڑھیں اور پرکریں

جمع کرنے کے بٹن پر کلک کرنے سے آپ رازداری پالیسی میں پیش کردہ مقاصد کی شرط کے لیے رضامندی ظاہر کرتے ہیں